مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈے اب کسی کام کے نہیں رہے، سابق سی آئی اے چیف کا بڑا اعتراف
سابق امریکی سی آئی اے ڈائریکٹر اور ریٹائرڈ جنرل ڈیوڈ پیٹریاس نے اعتراف کیا ہے کہ مشرقی خلیجی ریاستوں میں فعال امریکی فوجی اڈوں کو برقرار رکھنا اب پہلے کی طرح قابل عمل نہیں رہا۔ گلوبل گیمبٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ڈیوڈ پیٹریاس نے ایران کی جانب سے امریکی فوجی اڈوں اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کا…

