کراچی، پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، ایک فرار
کراچی: شہر قائد میں سائٹ سپر ہائی وے پولیس کا فقیرہ گوٹھ میں مبینہ ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دو طرفہ فائرنگ کے دوران گرفتار ہونے والے زخمی ملزم کی شناخت محمد مجاہد ولد شاہ نواز…

