ویسٹ منسٹر اسکول کا شاندار سالانہ ڈرامہ پی این سی اے میں پیش، طلبہ کی غیر معمولی صلاحیتوں کو بھرپور پذیرائی
پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (PNCA) میں بروز جمعہ ویسٹ منسٹر اسکول نے اپنے انتہائی قابلِ انتظار سالانہ ڈرامے کی آخری پیشکش شان دار انداز میں پیش کی، جس میں طلبہ نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں، اعتماد اور فنی مہارت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ویسٹ منسٹر اسکول کے سی ای او مسٹر راحیل سجاد خان نے…

