صرف ایک منٹ میں تیار، لیڈی گاگا نے اپنی 3 چیزوں والی میک اپ روٹین بتا دی
معروف امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا نے مداحوں کے ساتھ اپنی انتہائی مختصر اور آسان میک اپ روٹین شیئر کر دی جس میں وہ بغیر میک اپ کے بھی نظر آئیں۔ 40 سالہ گلوکارہ نے انسٹاگرام پر ’گیٹ ریڈی ود می‘ ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے صرف تین میک اپ پراڈکٹس استعمال کر کے ایک منٹ میں اپنا لک…

