چینی کی برآمد کیلئے بین الاقوامی ٹینڈرز طلب کرنے کی منظوری دے دی گئی
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے 108 ہزار میٹرک ٹن چینی کی برآمد کے لیے بین الاقوامی ٹینڈر طلب کرنے کی اصولی منظوری دے دی اور فیصلہ کیا گیا کہ یہ عمل پی پی آر اے رولز 2004 کے تحت سختی سے مکمل کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ میں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس وفاقی وزیر…

