گال ٹیسٹ: مانو ستھر کی 10 وکٹیں، بھارت نے سری لنکا کو شکست دے دی
بھارت نے پہلے ٹیسٹ میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو 165 رنز سے شکست دے دی۔ گال میں کھیلے گئے میچ کے پانچویں روز سری لنکن ٹیم 372 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 206 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ سست پچ پر بھارتی ٹیم کو سری لنکا کے مضبوط مڈل آرڈر کی جانب سے…

