لاہور؛ بسنت کے ایس او پیز کی تیاری پر کام شروع، کون سی پابندیاں عائد ہوں گی؟
پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت 2027 کے ایس او پیز کی تیاری پر کام شروع کر دیا گیا جس کے تحت مختلف پابندیاں بھی عائد کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق جگہ جگہ ڈور کی تیاری پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈور کی تیاری کے لیے حکومت کے ایس او پیز پر عمل کرنا لازمی ہوگا۔ بسنت…

