جاگ ریلوائی جاگ – ایکسپریس اردو
یہ کتاب ’’جاگ ریلوائی جاگ‘‘ ٹریڈ یونین رہنما منظور رضی کے ان مشاہدات اور تجربات پر مشتمل ہے جو ریلوے کے ایک ملازم اور محنت کشوں کی تنظیم سے وابستہ فرد کی حیثیت سے ان کی زندگی کا حصہ بنے۔ منظور رضی نے ریلوے کوارٹرز ہی میں آنکھ کھولی اور پھر ساری زندگی ٹرینوں، پلیٹ فارموں، بکنگ دفتروں، مظاہروں کی…

