بچوں کی حفاظت پر میٹا کے خلاف اہم مقدمہ، رواں ہفتے کیا ہونے جا رہا ہے؟
امریکی ریاستوں اور ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے درمیان بچوں کی آن لائن حفاظت سے متعلق اہم مقدمے کی سماعت رواں ہفتے کیلیفورنیا میں شروع ہو رہی ہے۔ مقدمے میں فیس بک اور انسٹاگرام پر بچوں اور نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ وقت تک مصروف رکھنے کے لیے مبینہ طور پر ایسے فیچرز ڈیزائن کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے…

