ہمسایہ ممالک میں مداخلت اور پراکسیز کی حمایت بھارت کو مہنگی پڑ گئی
ہمسایہ ممالک میں مداخلت اور پراکسیز کی حمایت بھارت کو مہنگی پڑ گئی، بنگلا دیش سے تعلقات مزید کشیدہ ہو گئے، مودی سرکار کو ایک اور سفارتی دھچکا لگا ہے، بنگلا دیشی وزیراعظم نے بھارتی پراکسی شیخ حسینہ کی حوالگی تک بھارت جانے سے انکار کردیا، ہمسایہ ممالک میں مداخلت، خطے میں عدم استحکام اور ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی بھارت…

