بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست کی تلخ حقیقت کو تسلیم کرنے سے انکاری ہے، آئی ایس پی آر
افواج پاکستان نے بھارتی فلم سندور 2 پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ معرکہ حق کا ایک سال سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بھی بھارت شکست کی تلخ حقیقت تسلیم کرنے سے انکاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بھارت ناکامی تسلیم کرنے کے بجائے…

