مودی کے ہندوتوا نظریے کیخلاف اندرونی بغاوت، ہندو انتہا پسند تنظیموں کا مکروہ چہرہ دنیا پر عیاں
بی جے پی کے کٹھ پتلی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ہندوتوا نظریے کیخلاف اندرونی بغاوت سامنے آ رہی ہے، جس سے ہندو انتہا پسند تنظیموں کا مکروہ چہرہ دنیا پر عیاں ہوگیا ہے۔ ہندوتوا انتہا پسند تنظیموں کی بڑھتی سرگرمیاں بھارت سمیت پڑوسی ممالک کے امن اور سماجی ہم آہنگی کے لیے بڑا خطرہ بن گئی ہیں۔ مودی کی…

