سفیر پاکستان کی کیلیفورنیا میں اسٹیٹ ٹریژر، کاروباری برادری اور پاکستانی امریکی کمیونٹی سے ملاقاتیں
سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے کیلیفورنیا میں اسٹیٹ ٹریژر، کاروباری برادری اور پاکستانی امریکی کمیونٹی سے ملاقاتیں کی ہیں۔ انہوں نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔ رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور کیلیفورنیا کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور تعلیمی روابط کا فروغ اوّلین ترجیح ہے۔ سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے ریاست کیلیفورنیا…

