امریکی افواج نے 59 تجارتی بحری جہازوں کا رخ موڑ دیا، سینٹ کام کا دعویٰ
واشنگٹن: امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف عائد کردہ اسٹیل وال ناکہ بندی پر عملدرآمد کے دوران امریکی افواج نے 59 تجارتی بحری جہازوں کا رخ تبدیل کرایا جبکہ 3 جہازوں کو ناکارہ بنایا اور 2 دیگر پر سوار ہوکر کارروائی کی۔ سینٹ کام کے مطابق یہ کارروائیاں ناکہ بندی کی مکمل پابندی یقینی بنانے کے…

