مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کا یومِ پیدائش کے موقع پر کراچی میں مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی باوقار اور پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ ملک میں آج قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش قومی جوش و جذبے اور عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ تقریب کے دوران پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے بابائے…

