انڈونیشن بولر نے لاستھ ملنگا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم کردی
انڈونیشیا کے 28 سالہ فاسٹ بولر گیدے پریانڈانا نے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں ایک منفرد سنگِ میل قائم کردیا ہے۔ گیدے پریانڈانا نے بالی میں کمبوڈیا کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک ہی اوور میں 5 وکٹیں حاصل کر کے یہ کارنامہ انجام دیا۔ یہ پہلا موقع ہے جب کسی بھی مرد یا…

