ریلویز کی اراضی پر 401 ارب روپے سے زائد کے فراڈ کا انکشاف، نیب کی تحقیقات شروع
پاکستان کے چاروں صوبوں میں پاکستان ریلویز کی سیکڑوں ایکڑ قیمتی اراضی پر غیر قانونی قبضے اور لیز پر دینے کی مد میں ہونے والے 401 ارب روپے سے زائد مالیت کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ فراڈ میں ملوث ریلوے افسران اور نجی کمپنیوں کے خلاف تحقیقات شروع تو ہوئیں مگر مکمل نہ ہو سکیں جس پر فراڈ کے…

