ماؤنٹ مونگانوئی: تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کیوی اوپنرز نے 26 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی پہلے روز کیوی اوپنرز نے 26 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور ریکارڈ اوپننگ شراکت قائم کی۔ ڈیوون کونوے اور کپتان ٹام لیتھم نے پہلی وکٹ پر 323 رنز کی…

