جنگ زدہ غزہ میں انسانی المیہ مزید گہرا، سردی نے نومولود کی جان لے لی
غزہ: غزہ کی پٹی میں جاری جنگ اور بدترین حالات کے درمیان سردی ایک اور معصوم زندگی نگل گئی۔ شدید سرد موسم کے باعث دو ہفتے کا نومولود بچہ محمد خلیل ابو الخیر دم توڑ گیا۔ فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق معصوم بچہ ہائپوتھرمیا یعنی حد سے زیادہ سردی کے اثرات کے باعث جاں بحق ہوا۔ وزارتِ صحت کے بیان…

