وفاقی وزیر احد چیمہ سے ڈی جی اے ڈی بی کی ملاقات، ایم ایل ون منصوبے میں معاونت کو سراہا گیا
اسلام آباد: وفاقی وزیراقتصادی امور احد چیمہ نے ایم ایل ون ریلوے منصوبے میں ایشیائی تریاتی بینک (اے ڈی بی) کی مسلسل معاونت کو سراہا جبکہ ڈی جی اے ڈی بی لیہ گٹیریز نے حکومتی اقدامات کو قابل تحسین قرار دے دیا۔ اقتصادی امور کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی ڈائریکٹر جنرل برائے…

