وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ (اسلامی مشاورتی اسمبلی) کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اپنے وفد کے ہمراہ جمعہ کے روز وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے ان کا خیرمقدم کیا۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی امور اور باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ایران کے تعلقات کو برادرانہ، تاریخی اور باہمی اعتماد پر…

