پاکستان: چینی بحران سے 300 ارب روپے کا فائدہ، شوگر ملز کی اجارہ داری پر پارلیمانی انکشافات
اسلام آباد —بیورو رپورٹ محمد سلیم سے پاکستان کی پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے حالیہ اجلاس میں چینی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے، برآمدات، درآمدات اور شوگر انڈسٹری میں مبینہ اجارہ داری پر سنجیدہ سوالات اٹھائے گئے۔ آڈیٹر جنرل پاکستان نے انکشاف کیا کہ صرف قیمتوں میں حالیہ اتار چڑھاؤ سے ملک کی شوگر ملز نے…

