مصر سے غزہ میں امدادی ٹرکوں کا داخلہ بحال، انسانی ریلیف جاری
قاہرہ: مصری ریاست سے منسلک میڈیا کے مطابق غزہ میں امدادی ٹرکوں کا داخلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ٹرک مصر سے غزہ میں داخل ہوئے ہیں، جن میں خوراک، ادویات اور دیگر انسانی ضروریات کا سامان شامل ہے۔یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر…

