مطیع اللہ تراب: پشتو ادب کا درخشاں چراغ بجھ گیا
کابل: افغانستان کے ممتاز شاعر، مفکر اور ادیب مطیع اللہ تراب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کی وفات نہ صرف پشتو زبان و ادب بلکہ پوری افغان تہذیب کا ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ مطیع اللہ تراب کا شمار اُن تخلیق کاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی شاعری کے ذریعے پشتو زبان کو نئی فکر،…

