"پاکستان نے جنگ میں جس طرح ساتھ دیا، وہ کبھی نہیں بھول سکتے”: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
تہران (نمائندہ خصوصی)ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ "پاکستان نے اسرائیل کے ساتھ جنگ کے دوران جس طرح ایران کا ساتھ دیا، وہ ہمارے لیے ناقابلِ فراموش ہے۔” انہوں نے ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے دوران کیا۔تہران میں ہونے والی اس ملاقات میں پاک-ایران تعلقات، سیکیورٹی تعاون اور علاقائی…

