پیرس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حیران کن موڑ لیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر علاقائی ممالک کے پاس بیلسٹک میزائل ہیں تو ایران کے پاس ان کا نہ ہونا "تھوڑی سی ناانصافی” ہے۔جی 7 سربراہی اجلاس کے موقع پر بدھ کو پیرس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے متناسب دفاعی صلاحیتوں پر زور دیتے ہوئے…
لاہور – وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف پاکستان کی فتح پر قوم اور قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم آفس کے پریس ونگ کی جانب سے جاری بیان میں وزیراعظم نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو خراجِ تحسین…
ٹیکسلا: معروف ٹک ٹاکر شمسو بی بی عرف عائشہ گلامنہ کے اندوہناک قتل کیس کا معمہ بالآخر حل ہوگیا۔ پولیس نے مقتولہ کے والد اور بھائی سمیت 5؍ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔راولپنڈی پولیس کے ایس ایس پی آپریشنز طارق محبوب نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ شمسو بی بی کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر…
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انڈر 18 نیشنل ہاکی چیمپئن شپ 2026 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ایونٹ 9 اپریل سے 19 اپریل تک کھیلا جائے گا جس میں ملک بھر سے 16 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ فیڈریشن کے مطابق ٹورنامنٹ کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا۔ پول اے میں پاکستان کسٹمز، خیبر…
تل ابیب: اسرائیلی حکومت میں قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے کہا ہے کہ اگر وہ وزیر دفاع بنے تو یحییٰ سنوار سمیت 7 اکتوبر کے واقعات میں ملوث تمام فلسطینیوں کی لاشیں جلا دیں گے۔ رام اللہ سے عرب میڈیا کے مطابق بن گویر نے یہ بھی کہا کہ عہدہ سنبھالنے کی صورت میں وزارت دفاع کے…
نئی دہلی — بھارت میں بدعنوانی کا ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا ہے، جہاں بھارتی فوج کے ایک سینئر افسر کے گھر سے بھاری مقدار میں نقد رقم برآمد ہونے کے بعد رشوت ستانی کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ دفاعی پیداوار میں تعینات لیفٹیننٹ کرنل اور ایک شہری کو رشوت لینے کے…