نیپال کے معروف اداکار سنیل تھاپا 68 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہیں طبیعت بگڑنے پر ناروِک اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ زیرِ علاج تھے۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ وہ بے ہوشی کی حالت میں اسپتال لائے گئے اور علاج کے دوران ان کی حالت اچانک خراب ہو گئی۔ اسپتال…
بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ نے اپنی گرل فرینڈ اداکارہ اور ماڈل سمرین کور کے ساتھ دیوالی مناتے ہوئے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت تصویر شیئر کی، جس کے ساتھ پاکستانی گانا بھی شامل کیا۔ ارشدیپ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’’ہم دونوں کی جانب سے آپ سب کو دیوالی کی بہت بہت مبارک ہو‘‘، تاہم پوسٹ میں استعمال…
گریڈ سترہ کے147 انکم ٹیکس افسران میں سے صرف 14 فیصلے کی صلاحیت رکھتے ہیں.رپورٹ سیلزٹیکس کا ٹیسٹ دینے والے 150 میں سے 15 افسران کیس کا فیصلہ کرنے کے اہل پائے گئے. کراچی کے لینڈ ریونیو افسران کی صلاحیتوں کا جائزہ لینے کے لیے امتحان لیا گیا تھا …
ساتویں صدی، یعنی عہد نبوی کے زمانے سے ہی ہندوستان کے ساحلی علاقوں میں مسلم تاجروں اور ملاحوں کی آمد کے ساتھ مساجد کی تعمیر کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔ ان میں کیرالہ کے ضلع تھریشور میں واقع چیرامن جامع مسجد کو ہندوستان کی پہلی مسجد اور برصغیر کی قدیم ترین مساجد میں شمار کیا جاتا ہے۔ مقامی مؤرخین کا کہنا ہے…
کوئٹہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبے کی سیکیورٹی صورتحال، دہشتگردی کے خلاف جاری کارروائیوں، اور مستقبل کی حکمت عملی پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں آئی جی پولیس بلوچستان، آئی جی ایف سی نارتھ،…