محمد عارف اسلم کو ڈائریکٹر جنرل حج جدہ کا اضافی چارج تفویض، نوٹیفکیشن جاری Source link
راولپنڈی تھانہ روات کے علاقہ میں مسافر ویگن میں 2 بچوں کی ماں سے مبینہ اجتماعی زیادتی، ملزمان چلتی ویگن میں 19 سالہ 2 بچوں کی ماں سے زیادتی کرتے رہے، ملزمان زیادتی کے دوران بیٹی کی ویڈیو اور تصاویر بھی بناتے رہے، پولیس نے متاثرہ خاتون کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی آر کے مطابق زیادتی…
متحدہ عرب امارات کی عدالت نے سوڈانی فوج کو غیر قانونی طور پر اسلحہ اور گولہ بارود فراہم کرنے اور منی لانڈرنگ کے جرم میں آٹھ افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ اماراتی خبر رساں ادارے وام کے مطابق تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ گوریونوف مشین گنوں کا گولہ بارود امارات لایا گیا اور اسے طبی آلات ظاہر…
اکتوبر 2026میں مشی گن سے امریکی سینیٹ کے امیدوار عبدالالسید ایک انتخابی اجتماع میں لوگوں کے سوالات کے جواب دے رہے تھے کہ ایک نوجوان نے مائیک سنبھالا۔ اس کا نام ٹامی تھا۔ اس نے عبدالالسید سے پوچھا ’’کیا آپ مسلم برادرہڈ سے لاتعلقی کا اعلان کریں گے؟‘‘ عبدالالسید نے الٹا اس سے اس کا نام پوچھا۔ نوجوان نے اپنا…
اسلام آباد: ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری اور میدانی علاقوں میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں غیرمعمولی اضافہ ہو گیا ہے جبکہ متعدد رابطہ سڑکیں بند ہونے سے نظامِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ مغربی سسٹم کے زیرِ اثر میدانی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑی اور بالائی علاقوں میں مسلسل…
انڈیا ہیٹ لیب کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، 2025 میں مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنانے والی نفرت انگیز تقاریر کے 1,318 واقعات ریکارڈ کیے گئے، جو 2024 کے مقابلے 13فیصد اور 2023 کے مقابلے 97 فیصد زیادہ ہیں۔ مجموعی طور پر ریکارڈ شدہ تقاریر میں سے 98 فیصد مسلمانوں کو نشانہ بناتے ہوئے کی گئی ہیں۔ وہیں، بی جے…