ایران کاامریکہ اور اسرائیل کیلئے سخت پیغام دشمنوں کو طاقتور جواب دینے کا اعلان

news 1794628338 8373



news 1794628338 8373

( 24 نیوز) ایران کی پاسدارانِ انقلاب کے نائب کمانڈر انچیف میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے کہا کہ ایران اپنے دشمنوں کے خلاف طاقتور اور دردناک فوجی کارروائیاں کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، جبکہ مستقبل میں کسی بھی حملے کی صورت میں جوابی کارروائی کا دائرہ خطے سے باہر بھی پھیل سکتا ہے۔
ایران کی پاسدارانِ انقلاب کے نائب کمانڈر انچیف میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے لبنانی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کی بلاجواز جنگ کے بعد ایران نے اپنی فوجی تیاریوں اور دفاعی صلاحیتوں میں مزید اضافہ کیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:امریکی فضائی اڈے کے اوپر ڈرونز کی پروازیں،سائرن بج اٹھے

انہوں نے کہا کہ 40 روزہ جنگ کے دوران ایران نے ثابت کیا کہ وہ عزم، طاقت اور بھرپور تیاری کے ساتھ مؤثر اور طاقتور فوجی کارروائیاں کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔





Source link

متعلقہ پوسٹ