ٹرمپ سے تعاون یا مخالفت، ڈیموکریٹس میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

IMG 20261115 194350


واشنگٹن: امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی کے اندر مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے تعاون، ان کی پالیسیوں کی مخالفت اور معاشی اصلاحات کے طریقہ کار پر پارٹی رہنما منقسم نظر آتے ہیں۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق 3 نومبر کے انتخابات میں کامیابی کے بعد ڈینور میں منعقدہ پارٹی اجلاس میں اعتدال پسند اور ترقی پسند رہنماؤں نے مختلف مؤقف اختیار کیے۔ تاہم اجلاس میں اس نکتے پر اتفاق رائے پایا گیا کہ مہنگائی، صحت اور رہائش کے بڑھتے اخراجات سے عوام کو ریلیف دینا پارٹی کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔

متعلقہ پوسٹ