خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

seismograph needle earthquake waves1784307956 0



پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کوئی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خیبر پختونخوا کی مختلف علاقوں میں زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا۔

خیبرپختونخوا میں زلزلے کی شدت کم ہونے کی وجہ سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔



Source link

متعلقہ پوسٹ