چین کے سرکاری خبر رساں ادارے ژنہوا کے مطابق چین نے جمعے کو سینیئر فوجی افسران ژانگ یوشیا اور لیو ژین لی کو ریاستی سینٹرل ملٹری کمیشن (سی ایم سی) میں اپنے عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔ یہ اعلان نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے حوالے سے کیا گیا۔ صدر شی جن پنگ کے بعد سی ایم سی میں دوسرے…
پاکستان کے خلاف فالس فلیگ ڈرامہ بے نقاب، رائٹرز کی رپورٹ بھی سوالات کی زد میں افغان طالبان کمانڈروں کی ٹی ٹی پی جنگجوؤں کے جنازوں میں شرکت کے شواہد کو بھی نظرانداز کیا گیا ویب ڈیسک September 27, 2026 سرکاری ذرائع نے افغان طالبان حکومت پر کنڑ اور نورستان میں ہلاک و گرفتار افغان باشندوں کو پاکستانی شہری ظاہر…
تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کی بحریہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے امریکی جنگی جہازوں کو آبنائے ہرمز کے قریب آنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی بحری جہازوں نے اگر اس علاقے کی جانب پیش قدمی کی تو ایرانی فورسز کی جانب سے جواب دیا جائے گا۔ ایرانی خبر رساں ادارے فارس کے مطابق پاسداران انقلاب کی بحریہ…
پاکستان کی فوج نے اتوار کو بتایا کہ اس نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سرحد پار فائرنگ کے تبادلے میں 12 عسکریت پسندوں اور افغان طالبان فورسز کے اہلکاروں کو مار دیا۔ حالیہ مہینوں میں پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کشیدہ ہوئے ہیں۔ اسلام آباد کا الزام ہے کہ کابل پاکستان میں حملوں میں اضافے کے ذمہ…
(ویب ڈیسک)نومنتخب مسلم سینیٹر عبدل السید کا امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کو مخاطب کرکے کہا جانے والا طنزیہ جملہ انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا۔ امریکی ریاست مشی گن سے منتخب ہونے والے عبدل السید نے ’جے ڈی حبیبی‘ کہا تھا۔ اس جملے پر کسی نے میم بنادی تو کسی نے میوزک بنا کر رقص کیا، مزاح میں بچے بھی پیچھے…
پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ سیریز میں خراب کارکردگی کے بعد اپنے مستقبل سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا۔ بابر اعظم جاری پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کی جانب سے بطور گیسٹ پلیئر ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے…