تہران: ایران کے پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے شام کے علاقے التنف میں امریکی فوج کے اسپیشل آپریشنز کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ کارروائی، پاسداران کے مطابق، "آپریشن نصر 2” کی گیارہویں لہر کے تحت انجام دی گئی، جو امریکی حملوں کے جواب میں کیے جانے والے سلسلہ وار آپریشنز…
آصف زرداری اور محسن نقوی کے درمیان 40منٹ کی ملاقات میں دو باتوں کی اطلاع ہے، محمد مالک ایک بات یہ کہ صوبوں سے متعلق کوئی بات نہیں ہوگی، دوسری بات کہ آصف زرداری نے گلہ کیا مجھ سے براہ راست بات کیوں نہیں کی جاتی؟اس کے بعد ساری چیزیں ہوئیں۔ سینئر تجزیہ کار محمد مالک …
(ویب ڈیسک)عرب میڈیا کے مطابق امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت اہم سیاسی شخصیات کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کے الزام میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال 6 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق 48 سالہ آصف مرچنٹ کو نیویارک کے علاقے بروکلین کی وفاقی عدالت میں امریکی ڈسٹرکٹ جج ایرک…
تیسرا ٹی 20، سری لنکا نے پاکستان کو 14 رنز سے ہرا کر سیریز برابر کردی بارش سے متاثرہ 12،12 اوورز کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا …
اپنی قید تنہائی کا ذکرکرتے ہوئے اس فلسطینی قیدی نے کہا کہ ان کے خیال میں قید تنہائی شخصیت مٹانے کے لیے بنائی گئی ہے۔ قید تنہائی میں وہ سیل میں رینگتے ہوئے کاکروچ اور دیگر کیڑے مکوڑوں سے باتیں کرتے تھے۔ خوف تھا کہ کہیں وہ بولنا ہی بھول نہ جائیں۔ نائل البرغوثی، فوٹو: افتخار گیلانی ترکیہ کے شہر…
معاذ صداقت اپنے کیریئر کا پہلا میچ آج بنگلا دیش کے خلاف کھیلے گے سیریز کا دوسرا اور تیسرا میچ باِلترتیب 13 اور 15 مارچ کو ہوگا ویب ڈیسک March 11, 2026 پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ آج ڈھاکا میں کھیلا جارہا ہے جس میں بائیں ہاتھ سے…