پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے وزیراعظم مودی کے حالیہ بین الاقوامی دوروں (گھانا، ٹرینیڈاڈ، ٹوباگو، ارجنٹائن، برازیل، نمیبیا) پر شدید تنقید کی اور کہا کہ وہ عالمی دوروں میں مصروف ہیں لیکن عوامی مسائل پر توجہ نہیں دیتے۔بھگونت مان نے قومی اسمبلی میں سوال اٹھایا.جب پاکستان کے ساتھ تعلقات خراب ہوئے تو کیا کسی ایک ملک نے بھارت…
(ویب ڈیسک)ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک اور ریان ایئر کے درمیان لفظی گولہ باری ایک بار پھر شروع ہو گئی۔ جس میں دونوں جانب سے طنزیہ تبصرے اور مذاق کی گولہ باری دیکھی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایلون مسک اور ریان ایئر کے درمیان لفظی جھڑپ کا آغاز اس وقت ہوا جب سوشل…
اسلام آباد: اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے نو مئی کے واقعات کے تناظر میں ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ ’ڈیجیٹل دہشت گردی‘ کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے جمعے کے روز ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا، جو کچھ ہی دیر بعد سنا دیا گیا۔عدالت نے صحافی صابر شاکر، معید پیرزادہ اور…
خیبر پختونخوا میں ریسکیو حکام کے مطابق جمعے کو لوئر چترال کے علاقے ڈومیل میں ایک گھر پر برفانی تودہ گرنے سے نو افراد کی موت ہوئی ہے جبکہ ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا ہے۔ ریسکیو 1122 کی جانب سے جاری بیان کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور ضلعی انتظامیہ فوری طور پر موقع پر…
پاکستان نے صدر ٹرمپ کے خاندان سے منسلک کرپٹو کاروبار کی کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل کی ایک ذیلی فرم سے معاہدے کیا ہے، جس کے تحت سرحد پار ادائیگیوں کے لیے اس کے سٹیبل کوائن کے استعمال کے امکانات کو تلاش کیا جائے گا۔ معاہدہ طے پانے کے عمل میں شامل ایک ذریعے نے بدھ کو روئٹرز کو بتایا کہ معاہدے…
صدر اور فیلڈ مارشل کو تاحیات استثنیٰ کی کوئی نظیر دنیا کے کسی دستور میں نہیں تاحیات استثنیٰ دینا اسلام اور انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے، مفتی تقی عثمانی کا پیغام …