تل ابیب: اسرائیلی اخبار ہاریٹز کی رپورٹ کے مطابق قومی سلامتی کے وزیر ایتامار بن گویر کے دسمبر 2022ء میں عہدہ سنبھالنے کے بعد سے اسرائیلی پولیس کے تقریباً 28 فیصد اہلکار فورس سے نکل چکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق یہ اعداد و شمار پولیس میں افرادی قوت کی کمی کے پس منظر میں بند کمرہ اجلاسوں میں پیش اور دستاویزی…
اسلام آباد: امریکا نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان میں تعینات اپنا غیر ضروری سفارتی عملہ واپس بلا لیا ہے۔ لاہور اور کراچی میں قائم امریکی قونصل خانوں کے غیر ضروری عملے کو بھی فوری طور پر پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں…
ایک پراسرار شخص، جو انٹرنیشنل اجلاسوں اور ملاقاتوں میں چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ سائے کی طرح ساتھ نظر آتا رہا ہے، آخرکار اس وقت اپنی شناخت ظاہر کروا بیٹھا جب وہ وائٹ ہاؤس میں منعقدہ ایک سرکاری عشائیے میں شریک ہوا۔ یہ شخص، جو زیادہ تر ماؤ سوٹ پہنے نظر آتا ہے، چینی صدر کے ساتھ 2022…
بوگوتا — خصوصی رپورٹلاطینی امریکی ملک کولمبیا میں ایک خوفناک دہشت گردانہ دھماکے میں معصوم بچوں سمیت کم از کم 14 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں۔ حکام کے مطابق دھماکہ انتہائی طاقتور تھا جس نے علاقے میں تباہی مچا دی۔کولمبیائی حکومت نے اس بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ذمہ دار عناصر…
اسلام آباد — وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم اب تک گوریلا ذہنیت سے باہر نہیں نکلی، اور جب تک وہ دوسروں کی پراکسی بننا بند نہیں کریں گے، پاک افغان تعلقات میں بہتری ممکن نہیں۔ایک بیان میں وزیر مملکت نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان موجودہ کشیدگی کی…
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ میں طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا اجلاس کل استمبول میں ہوگا، جس کے لیے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق استنبول میں ہونے والے اجلاس میں دفاعی معاہدے کے خدوخال اور پیش رفت کا جائزہ لیا…