صوبائی حکومتیں وسائل پر قابض ہیں اور سرکاری سکولوں سے جان چھڑائی جارہی ہے ایک سیاستدان نے ماضی میں ادارہ جاتی کھیلوں کو ختم کردیا جس سے بڑا نقصان ہے، مقامی حکومتوں کا نظام غیرموثر ہونے سے ہرشعبہ بری طرح متاثر ہے۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن …
اسلام آباد: پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خبردار کیا ہے کہ دشمن بالواسطہ حکمتِ عملیوں اور پراکسی عناصر کے ذریعے ملک کی اندرونی کمزوریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، جس کے لیے جامع، ہمہ جہتی اور بروقت ردعمل ناگزیر ہو چکا ہے۔نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) اسلام…
روم / برلن – 2023 میں اٹلی کے شمالی علاقے میں ایک نوجوان جاگر کی ہلاکت میں ملوث مادہ ریچھ JJ4 کو کئی ماہ کی قانونی جنگ اور عوامی احتجاج کے بعد آخرکار جرمنی کے ایک وائلڈ لائف سنکچوری (جنگلی حیات کے محفوظ مرکز) میں منتقل کر دیا گیا ہے۔12 اپریل 2023 کو 26 سالہ آندریا پیپی نامی نوجوان جاگر…
استنبول / تہران / برلن:ایران اور یورپی ٹرائیکا (برطانیہ، فرانس، جرمنی) کے درمیان استنبول میں ایرانی قونصل خانے میں ہونے والی جوہری بات چیت کسی ٹھوس پیش رفت کے بغیر ختم ہو گئی ہے، جس کے بعد ایران پر دوبارہ عالمی پابندیاں عائد کیے جانے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ اور مذاکرات کار کاظم غریب آبادی…
اسلام آباد میں جمعرات کو وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت گیارہواں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) اجلاس جاری ہے، جس میں چاروں صوبوں کے وزراء خزانہ اور وزرائے اعلی شریک ہیں۔ اجلاس میں صوبائی مالیاتی حصے، آئندہ مالی سال کے بجٹ امور اور دیگر اہم مالیاتی معاملات زیر غور ہیں۔ سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ…
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان پر فضائی حملوں کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فورسز نے صوبہ خوست میں ایک مقامی رہائشی کے گھر پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور 9 بچے جاں بحق ہوئے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ…