(اویس کیانی)وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے انقرہ میں منعقدہ پہلی مسلم ڈائسپورا کانفرنس میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مسلم ڈائسپورا کے درمیان تعاون، روابط اور باہمی اشتراک کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی دنیا بھر میں پاکستان کے حقیقی سفیر ہیں، جو…
برینٹ کروڈ 105.21 اور WTI 100.95 ڈالر فی بیرل پر آگیانیویارک / بیجنگ — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات کی خبر نے عالمی مالیاتی منڈیوں میں مثبت لہر پیدا کر دی۔ عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی دیکھی گئی جبکہ خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔عالمی معیار کے خام…
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں؛ 4 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز امن وامان قائم کرنے اور دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں سلمان علی اعوان September 30, 2026 سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی…
واشنگٹن/برسلز – امریکا نے نیٹو (شمالی بحر اوقیانوس کی معاہدہ تنظیم) میں اپنے عملے میں کمی کا اہم فیصلہ کیا ہے جس سے یورپی اتحادیوں میں گہری تشویش پیدا ہو گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ اقدام فوجی اعتبار سے محدود ہے لیکن سیاسی اور علامتی طور پر انتہائی اہم سمجھا جا رہا ہے۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ…
(ویب ڈیسک) لبنان جنگ بندی کے ساتھ ہی اسرائیل کی کرنسی کی ویلیو نے بڑی چھلانگ لگائی اور ڈالر کے عوض تین شیکل کے تاریخی تھریش ہولڈ سے نیچے چلی گئی۔ یہ 1995 کے بعد پہلا موقع ہے کہ تین سے کم شیکل کے عوض ایک ڈالر مل رہا ہے۔ شیکل 1995 کے بعد پہلی بار ایک ڈالر کے مقابلے…
شہر میں دندناتے ہوئے واٹر ٹینکر نے ایک اور جان لے لی، نارتھ ناظم آباد میں واٹر ٹینکر نے اسکوٹی پر والد کے ہمراہ سوار نوعمر لڑکے کو زندگی سے محروم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد بلاک این سخی حسن فلائی اوور سے ملحقہ روڈ پر شادی ہالز کے سامنے تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار…