سعودی شہزادے کی والدہ انتقال کر گئیں

news 1765117830 9170



news 1765117830 9170

(ویب ڈیسک)سعودی شہزادے مشعل بن بدر بن سعود بن عبد العزیز آل سعود کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔

سعودی شہزادی وفا بنت بندر بن خالد بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئیں

سعودی ایوان شاہی کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی گئی ۔

ایوان شاہی نے متوفیہ کے لیے رحمت و مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سرکاری ملازمین کی دورانِ سروس وفات پر فیملی کو کتنی پنشن ملے گی؟بڑافیصلہ





Source link

متعلقہ پوسٹ