متعلقہ پوسٹ
اپوزیشن سے این ڈی اے کے کھاتے میں آئیں 75 سیٹوں پر جیت کے فرق سے زیادہ نام ایس آئی آر میں ہٹائے گئے
بہار کی 243 سیٹوں میں سے 202 سیٹیں جیتنے والی این ڈی اے کی برتری اس بار ان علاقوں میں بھی دیکھنے کو ملی،جنہیں پہلے اپوزیشن کا گڑھ سمجھا جاتا تھا۔ اعداد و شمار کے مطابق 174 سیٹوں پر جیت کا مارجن ایس آئی آرکے دوران ہٹائے گئے ووٹروں کے ناموں کی تعداد سے کم تھا۔ مہاگٹھ بندھن کی عبرتناک…
امریکہ کی وینزویلا کے مزید تیل بردار جہاز ضبط کرنے کی تیاریاں
واشنگٹن: امریکا نے وینزویلا کے خلاف اپنے دباؤ میں اضافہ کرتے ہوئے مزید تیل بردار جہازوں کو روکنے اور قبضے میں لینے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ رواں ہفتے امریکی فورسز نے پہلی مرتبہ وینزویلا کے خام تیل سے بھرے ایک ٹینکر کو اپنی تحویل میں لیا تھا، جس کے بعد خطے میں بے چینی اور تشویش پھیل گئی…
ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں کوئی توسیع نہیں ہوگی، ایف بی آر
اسلام آباد () فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2025 کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کی خبروں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ ترجمان ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ مقررہ تاریخ میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ترجمان کے مطابق بعض عناصر…
یورپ کا انیسواں وار: کیا پابندیاں روس کی جنگی قوت کو بدل سکیں گی؟
یورپی یونین، جو کبھی دوسری عالمی جنگ کی ہولناکیوں کے بعد امن اور استحکام کا قلعہ بنانے کے عزم کے تحت وجود میں آئی تھی، آج اپنے سب سے طاقتور ہتھیار کے طور پر اقتصادی قوت کو استعمال کر رہی ہے۔ برسلز کی جانب سے روس کے خلاف پابندیوں کے انیسویں پیکیج کی تیاری کا اعلان محض ایک رسمی یا…
ڈھاکا میں بنگلادیش ایئرفورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 19 افراد جاں بحق
ڈھاکا (مانیٹرنگ ڈیسک): بنگلادیش کی فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ دارالحکومت ڈھاکا کے علاقے اُتّارا میں گر کر تباہ ہوگیا، افسوسناک حادثے میں 19 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بین الاقوامی میڈیا اور مقامی ذرائع کے مطابق حادثہ پیر کی دوپہر مقامی وقت کے مطابق ایک بج کر 6 منٹ پر اُس وقت پیش آیا جب بنگلادیش ایئرفورس کا…
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور کرلینیویارک (نمائندہ خصوصی) — اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے دو ریاستی حل کی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کرلی ہے، جسے فلسطینی قیادت نے تاریخی پیش رفت قرار دیا ہے۔ قرارداد میں فلسطینی عوام کے حقِ خود ارادیت کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور اسرائیل و فلسطین کے…


