متعلقہ پوسٹ
صدام حسین کے ساتھی سعدون صبری جمیل القیسی کو پھانسی دیدی گئی
(ویب ڈیسک) عراقی حکومت نے صدام حسین کے ساتھی میجر جنرل سعدون صبری جمیل القیسی کو پھانسی دے دی۔ بغداد سے عرب میڈیا کے مطابق میجر جنرل سعدون القیسی انسانیت سوز جرائم میں ملوث پائے گئے،عراق کی نیشنل سیکیورٹی سروس کے مطابق جنرل القیسی نے 1980 میں ممتاز عالم محمد باقر الصدر اور ان کی بہن بنت الہٰدی کو پھانسی…
ایف بی آر نے پاکستان کوسٹ گارڈ کو کسٹمز کے بعض اختیارات تفویض کر دیے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان کوسٹ گارڈ ،پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے افسران اور فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ/ساوٴتھ) کے اہلکاروں کو بھی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کسٹمز افسران کے مخصوص فرائض اور بعض اختیارات دیدیئے ہیں۔ اس حوالے سے ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیئے گئے ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ کسٹمز…
اب یوٹیوب فیڈ کو کنٹرول کرتے ہوئے شارٹس کو ڈس ایبل کرنا ممکن
برسوں سے یوٹیوب کو ویڈیوز کا ہب مانا جاتا ہے اور طویل دورانیے کا مواد عرصے سے دیکھا جا رہا ہے۔ 2020 میں یوٹیوب میں ٹک ٹاک کی جیسی مختصر ویڈیوز کو شارٹس کے نام سے متعارف کرایا گیا۔ ویسے تو مختصر ویڈیوز کافی افراد کو پسند ہوتی ہیں مگر ہر فرد ان کو پسند نہیں کرتا۔ اس کے ساتھ…
اسرائیلی اسپیکر کا فلسطینی ریاست پر یورپی ممالک کو سخت پیغام، مسلم ممالک کا احتجاج
جنیوا (رائٹرز/ایجنسیز) — اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) کے اسپیکر عامیر اوہانا نے یورپی ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ "اگر آپ فلسطینی ریاست چاہتے ہیں تو اسے لندن یا پیرس میں قائم کریں۔”یہ بیان انہوں نے جنیوا میں جاری عالمی پارلیمانی کانفرنس سے خطاب کے دوران دیا، جہاں انہوں…
ناسا کیوں چاہتا ہے کہ آپ اپنے فون سے بادلوں کی تصاویر بنائیں؟
15 ستمبر سے ناسا کا پیس (پی س سی ای) سیٹلائٹ (جس کا مکمل نام Plankton, Aerosol, Cloud, Ocean Ecosystem سیٹلائٹ ہے) ہر 98 منٹ بعد زمین کا ایک چکر لگائے گا۔ جب یہ آپ کے اوپر سے گزر رہا ہوگا تو سیٹلائٹ اہم ماحولیاتی ڈیٹا اکٹھا کرے گا، جس میں یہ پیمائش کی جائے گی کہ بادل اور فضا…
یورپ میں سردی کی لہر: فرانس، جرمنی اور پولینڈ میں درجہ حرارت -18 تک گر گیا
پیرس/برلن – یورپ کے بڑے حصوں میں شدید سردی کی لہر نے تباہی مچا دی ہے۔ پیرس میں درجہ حرارت -12°C، جرمنی کے کئی شہروں میں -18°C اور پولینڈ میں -20°C تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ہزاروں گھروں میں بجلی معطل، سڑکیں بند اور کم از کم 14 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ فرانس میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔


