متعلقہ پوسٹ
ایمسٹرڈیم جانے والی پرواز میں خوفناک جھٹکے، کئی مسافر زخمی
منی ایپلس – ڈیلٹا ایئرلائنز کی سالٹ لیک سٹی سے ایمسٹرڈیم جانے والی بین الاقوامی پرواز اس وقت شدید فضائی جھٹکوں کا شکار ہو گئی جب وہ امریکہ کے وسطی علاقوں کے اوپر پرواز کر رہی تھی۔حادثے کے بعد پائلٹ نے فوری طور پر طیارے کو منی ایپلس-سینٹ پال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی جانب موڑتے ہوئے ہنگامی لینڈنگ کی۔طیارے میں سوار…
کے پی سینیٹ الیکشن: 11 نشستوں پر انتخاب مکمل، حکومت 6 اور اپوزیشن 5 نشستوں پر کامیاب
پشاور (نمائندہ خصوصی): خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر ہونے والے انتخاب کے تمام نتائج سامنے آ گئے، جس میں حکومت نے 6 جبکہ اپوزیشن نے 5 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ الیکشن میں متفقہ 6-5 فارمولے کے تحت حکومت اور اپوزیشن دونوں نے کامیابی حاصل کی، جسے ایک "سیاسی مفاہمت” کا عملی مظاہرہ قرار دیا جا رہا
اکستان میں دفتر نہ کھولنے پر ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کا امکان، وی پی این سے رسائی بھی ممکن نہیں ہوگی: وزیر مملکت
وزیر مملکت حذیفہ رحمان نے کہا ہے کہ اگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) نے پاکستان میں اپنا دفتر نہ کھولا تو حکومت اسے مکمل طور پر بند کرنے پر غور کرے گی، جس کے بعد وی پی این کے ذریعے بھی اس تک رسائی ممکن نہیں رہے گی۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر…
حافظ نعیم الرحمان نے 20 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف مار چ کا اعلان کردیا حکومت ہماری ٹیم سے مسلسل مہلت مانگ رہی ہے ‘حکومت نے کہا ہم مجبور ہیں، پیٹرول کی قیمتیں کم نہیں کرسکتے. امیر جماعت اسلامی کا گوجرانوالہ میں جلسہ سے خطاب
حافظ نعیم الرحمان نے 20 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف مار چ کا اعلان کردیا حکومت ہماری ٹیم سے مسلسل مہلت مانگ رہی ہے ‘حکومت نے کہا ہم مجبور ہیں، پیٹرول کی قیمتیں کم نہیں کرسکتے. امیر جماعت اسلامی کا گوجرانوالہ میں جلسہ سے خطاب …
خاران میں سیکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے علاقے ٰخاران میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو مکمل تباہ کر دیا ہے، دہشتگرد بھتہ خوری، اغوا، ٹارگٹ کلنگ، خودکش حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث تھے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق خاران کے علاقے لجے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن…
تباہ شدہ علاقے پہلے سے بہتر تعمیر کریں گے، ایرانی صدر
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ جو تباہی ہوئی ہے اسے پہلے سے بہتر بنا کر دوبارہ تعمیر کریں گے۔ اپنے بیان میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ مسلط کی گئی ظالمانہ جنگ کے 15 دن ہوچکے ہیں۔ امریکا اسرائیل جنگ کے باوجود ایران میں حالات معمول پر ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مشکلات کے…


