پاک فوج ترجمان نے ایمان مزاری کو "باریک وارداتیہ” قرار دے دیا

IMG 20260106 WA1658


اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران کچھ افراد باریک وارداتیہ انداز میں ان کی حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے اس ضمن میں نام لیتے ہوئے کہا کہ ناروے میں مقیم شخصیت ایمان مزاری خود کو ہیومن رائٹس ایکٹیویسٹ قرار دیتی ہیں، لیکن اکثر حساس معاملات میں ان کی کارروائیوں کی حمایت سامنے آ جاتی ہے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ یہ بیان ملکی سلامتی کے تناظر میں سامنے آنے والے رویوں کی وضاحت کے لیے دیا گیا۔

متعلقہ پوسٹ