متعلقہ پوسٹ
جرمنی میں ٹرانسپورٹ ملازمین کی ملک گیر ہڑتال، نقل و حمل کا نظامیونین ورڈی کا کام کے اوقات میں کمی اور بہتر تنخواہوں کا مطالبہ، لاکھوں مسافر متاثربرلن، جرمنی میں تجارتی یونین ورڈی کی قیادت میں ٹرانسپورٹ ملازمین نے ملک گیر ہڑتال شروع کر دی جس کے باعث ملک بھر میں نقل و حمل کا نظام بری طرح درہم برہم ہو گیا ہے۔ بسیں، ٹرامیں اور دیگر عوامی ٹرانسپورٹ سروسز بڑے پیمانے…
وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کا کئی ہفتوں بعد انعقاد؛ وینس نے وسیع موضوعات پر سوالات کے جوابات دیئے
نائب صدر جے ڈی وینس نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس کی پریس بریفنگ کی قیادت کی — پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ کے پوڈیم کا کردار چھوڑنے کے بعد یہ پہلی بریفنگ تھی۔ اس میں وینس نے معیشت سے لے کر ایران کے ساتھ جاری تنازع تک مختلف موضوعات پر نامہ نگاروں سے بات کی۔ ایران جنگ میں امریکی شمولیت کے…
پاکستان ریلویز کی ’پہلی بار‘ مال گاڑی کے ذریعے نئی گاڑیوں کی ترسیل کی تیاریاں
پاکستان ریلویز نے نئی گاڑیوں کی ترسیل کے لیے پہلی بار مال گاڑیوں کے استعمال کی تیاری شروع کر دی ہے۔ پاکستان ریلویز نے نئی اور پرانی گاڑیوں بڑے شہروں سے سپلائی کے لیے سپیشل بوگیاں تیار کرنا شروع کر دی ہیں۔ ترجمان ریلوے کے مطابق پہلے مرحلے میں ایک مال گاڑی سے سپیشل بوگیوں کے ذریعے ایک سو گاڑیاں…
صدر اور وزیر اعظم کا یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر خصوصی پیغام
اسلام آباد: یوم دفاع و شہداء کے موقع پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے قومی اتحاد اور مضبوط دفاع پر زور دیا۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم دفاع و شہداء کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں 1965 کی جنگ کے شہداء…
کراچی؛ 5ملزمان کی گھر میں ڈکیتی، کروڑوں مالیت کا سونا لوٹ کر فرار
کورنگی صنعتی ایریا پی این ٹی کالونی میں گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ملزمان کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق 5 ملزمان نے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بنایا، ملزمان کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور تین لاکھ 60 ہزار روپے نقد رقم لوٹ کر فرار…
ملک میں سونے کی قیمت میں 14 ہزار روپے فی تولہ کی نمایاں کمی
ملک بھر میں منگل کے روز سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کا فی تولہ بھاؤ 14 ہزار روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 16 ہزار 362 روپے ہو گیا، جو گزشتہ کاروباری روز 4 لاکھ 30 ہزار 362 روپے تھا۔اسی طرح 10 گرام سونا بھی…

