کراچی: شہر قائد میں پیش آنے والے دو مختلف واقعات میں ایک شخص حادثاتی طور پر پستول چلنے سے زخمی ہوگیا جبکہ ٹریفک حادثے میں 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ قائد آباد کے علاقے گل احمد چورنگی کے قریب فاروقی مسجد کے مقام پر حادثاتی طور پر پستول چلنے سے 25 سالہ جبران ولد زرمین خان زخمی ہوگیا۔ زخمی…
جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پانچواں دور؛ غیر معمولی ریلیف دینے کی یقین دہانی لیاقت بلوچ نے کہا کہ حکومت عوامی مطالبے پر عملی اقدام کرے، وگرنہ احتجاج اور لانگ مارچ ضرور کیا جائے گا۔ ویب ڈیسک September 19, 2026 لاہور: جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان منصورہ میں مذاکرات کا پانچواں دور ختم ہوگیا، مذاکرات میں…
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر فتنۂ خوارج کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر داخلہ نے واقعے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس اور لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔محسن نقوی نے کہا کہ دہشت گردی کی یہ بزدلانہ کارروائی ملک کے امن و استحکام کو نقصان…
نئی دہلی: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے ایک اور مبینہ "پاکستانی جاسوس کبوتر” کو حراست میں لے لیا ہے، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ خفیہ کوڈ شدہ پیغامات لے کر آیا تھا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس کبوتر کو سرحدی علاقے سے پکڑا گیا اور اسے پاکستان کے…
اسلام آباد (محمد سلیم سے ) — انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سنٹرل پولیس آفس میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر پولیس افسران اور عام شہریوں نے اپنے مسائل پیش کیے، جنہیں آئی جی صاحب نے براہ راست سنا اور متعلقہ افسران کو موقع پر ہی…
کراچی/اسلام آباد —بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز سونے کی قیمت میں اچانک اور بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 89 ڈالر کی نمایاں کمی کے ساتھ 4,627 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔عالمی قیمتوں میں کمی کا اثر فوری طور پر مقامی صرافہ مارکیٹوں پر بھی مرتب…