اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ نے وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کے اُس منصوبے کی توثیق کر دی ہے جس کے تحت غزہ سٹی پر مکمل کنٹرول حاصل کیا جائے گا، حالانکہ اعلیٰ فوجی حکام نے اس اقدام کے ممکنہ خطرناک نتائج سے خبردار کیا ہے۔منصوبے کے مطابق اسرائیلی افواج غزہ سٹی کے اسٹریٹجک علاقوں میں براہِ راست داخل ہو کر کنٹرول…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے ) – لاہور کی کینٹ کچہری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف زمان پارک میں اسلام آباد پولیس پر مبینہ حملے کے مقدمے میں ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔یہ فیصلہ کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں ہونے والی…
برطانیہ کے شہر لندن کے بعد امریکا کے شہر نیو یارک میں بھی پی ایس ایل روڈ شو کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ امریکی شہر نیو یارک میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا روڈ شو آئندہ ہفتے کے اختتام پر ہونے کا امکان ہے، نیو یارک میں پی ایس ایل روڈ شو میں قومی ٹی20 کپتان سلمان علی…
پینٹاگون کی ایک انتہائی خفیہ رپورٹ کے مطابق اگر امریکہ تائیوان پر جنگ کی صورت میں مداخلت کرے تو چین کے ہاتھوں اس کی شکست کا امکان بہت زیادہ ہو گا۔ پینٹاگون کی جنگی مشقوں میں تائیوان پر چینی حملے کے مختلف منظرنامے تشکیل دیے گئے جن میں دیکھا گیا کہ چین امریکی لڑاکا طیاروں کے سکواڈرن، بڑے جنگی بحری…
رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ وہ فوج کے خلاف ہیں۔ علی محمد خان کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کہتے ہیں کہ ملک بھی اُن کا ہے اور فوج بھی اُن کی ہے، وہ صرف یہ کہتے ہیں کہ ادارے کا سیاست میں…
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے بولی کا عمل آج (23 دسمبر کو) ہو گا۔ حکومت پاکستان اور نجکاری کمیشن کے زیر اہتمام پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں منعقد کردہ بولی براہ راست نشر کی جائے گی۔ 1955 میں قائم کی گئی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) 1960 اور 1970 کی دہائیوں…