مکہ مکرمہ: آسمان پر آج صبح ایک ایسا منفرد فلکیاتی منظر دیکھنے کو ملے گا جب چاند خانہ کعبہ کے تقریباً عین اوپر دکھائی دے گا۔ رواں سال یہ دوسرا موقع ہے جب چاند اپنی اس مخصوص پوزیشن پر پہنچے گا۔ سعودی میڈیا کے مطابق جدہ فلکیاتی سوسائٹی کے سربراہ انجینئر ماجد ابو زاہرہ نے بتایا کہ چاند مقامی وقت…
نومبر 2024 میں ہوئے سنبھل تشدد کے سلسلے میں اس وقت کے سی او انج چودھری اور کئی پولیس افسران کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دینے والے سنبھل کے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ وبھانشو سدھیر کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ سنبھل کی شاہی جامع مسجد کے سروے کا حکم دینے والے سول جج…
اسلام آباد ): سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک تاریخی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرانے کے لیے کسی شخص کا قومی شناختی کارڈ بلاک کرنا سراسر غیرقانونی اور غیرآئینی عمل ہے۔عدالتِ عظمیٰ نے واضح کیا کہ شناختی کارڈ بلاک کرنا کسی شہری کے بنیادی حقوق کو سلب کرنے کے مترادف ہے، کیونکہ شناختی…
(ویب ڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک سائنس دان نے سروے کے دوران اتفاقاً تقریباً 25 لاکھ سال قدیم ماسٹوڈون (ہاتھی نما جانور) کا دانت دریافت کرلیاہے۔ ارضی ساخت اور زمین کی سطح کا مطالعہ کرنے والی ماہرِ ارضیات بریجڈ لنچ ریاست میں خطرے سے دوچار ریڈ لیگڈ مینڈک کے مسکن کو بہتر بنانے کے منصوبے کے سلسلے میں ایک نالے…
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان چیمپئنز کو ایونٹ میں شرکت کے لیے اجازت نامہ (این او سی) جاری کرنے سے انکار کردیا جس کے باعث ٹیم آج بنگلا دیش کے خلاف شیڈول میچ نہیں کھیل سکے گی۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے پاکستان چیمپئنز کو ایونٹ میں شرکت کے لیے این او سی دینے…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات کی بدولت پاکستان سے یورپ جانے والے غیرقانونی تارکین وطن کی تعداد میں 64 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور حکومت کا اگلا ہدف غیرقانونی امیگریشن میں 100 فیصد کمی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل سینٹر فار مائیگریشن پالیسی ڈویلپمنٹ (آئی سی…