غزہ: اقوام متحدہ کی تجارت اور ترقی کی کانفرنس (UNCTAD) کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی معیشت دنیا کی تاریخ کے سب سے شدید بحران میں داخل ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بحالی اور تعمیر نو کی ضروریات ۷۱.۵ بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، جبکہ کام کرنے کی عمر کے ۹۰ فیصد سے زائد افراد بے روزگار ہیں۔۲۰۲۵ء…
کراچی: ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز سندھ اور پولیس کے اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ کی جانب سے بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ کارروائی کی گئی۔ کارروائی سائٹ ایریا میوہ شاہ قبرستان کے قریب کی گئی جہاں رینجرز اور ایس آئی یو اہلکاروں کے چھاپے کے دوران ملزمان نے فائرنگ کردی ۔ ترجمان نے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران دو زخمی…
واشنگٹن: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ روس ایران کو امریکی فوجی تنصیبات پر حملوں کے لیے خفیہ انٹیلی جنس معلومات فراہم کررہا ہے، جس کی بدولت ایران امریکی اہداف کو چن چن کر نشانہ بنانے میں کامیاب ہورہا ہے۔اخبار کے مطابق ایران نے امریکا کے کئی اہم ریڈار سسٹمز اور دیگر حساس دفاعی تنصیبات کو انتہائی…
پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت کیلئے پاکستان کی ایران سے درخواست ایران سے آبنائے ہرمز سے تیل بردار جہاز گزارنے کی اجازت کے لیے بات کر رہے ہیں، سیکریٹری پیٹرولیم کی تصدیق …
اگر تہران جل سکتا ہے تو انقرہ اور استنبول دوحہ، بغداد، بیروت اور مغربی ایشیا کے دیگر شہر کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ عام لوگ محسوس کرتے ہیں کہ جغرافیہ اب حفاظت کی ضمانت نہیں۔ درست نشانے والے میزائل اور ڈرون فاصلے سکیڑ دیتے ہیں۔ نقشہ ممکنہ اہداف کے جال میں بدل چکا ہے۔ میناب کی طالبات کے اسکول بیگ۔…
پی ایس ایل میں پہلی بار پلیئرز کی نیلامی ہوگی، گزشتہ روز سی ای او سلمان نصیر کے ساتھ میٹنگ میں بیشتر فرنچائزز نے آکشن پر آمادگی ظاہر کر دی۔ چیئرمین بورڈ کی منظوری سے اسے لاگو کر دیا جائے گا، اتوار کو ورکشاپ میں ٹیم اونرز کو آکشن کے طریقہ کار سے آگاہی فراہم کی جائے گی۔ دوسری جانب…