وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہفتے کو کہا کہ نئے انتظامی یونٹس کے قیام کا فیصلہ عوام کی رائے اور سیاسی اتفاق رائے سے ہونا چاہیے، اگر عوام نئے انتظامی یونٹس کے حق میں ہوں تو انہیں ہر صورت تشکیل دیا جانا چاہیے۔ جولائی میں محسن نقوی نے موجودہ نظام حکمرانی میں اصلاحات کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے…
کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں ایک رہائشی عمارت کی چھت سے خاتون گرنے کا پراسرار واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ خیابان جامی کے قریب پیش آیا جہاں ایک خاتون عمارت کی چھت سے گر گئی۔ زخمی خاتون کو فوری طور پر تشویشناک حالت…
بنگلہ دیش میں عید الاضحیٰ کے موقع پر ایک نایاب البینو بھینس نے پوری قوم کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔ اس بھینس کو اس کے سنہری اور سفید بالوں کی وجہ سے امریکی صدر ”ڈونالڈ ٹرمپ” کا نام دیا گیا تھا، اور بالآخر حکومتی مداخلت کے بعد اس کی قربانی روک دی گئی۔دارالحکومت ڈھاکہ کے قریب ایک فارم پر…
بانی پی ٹی آئی کی بینائی میں بہتری آ رہی ہے، کوئی بڑی پیچیدگی سامنے نہیں آئی معائنے کے وقت ڈاکٹرعاصم یوسف اور ڈاکٹر مرزا بھی کانفرنس کال کے ذریعے شامل رہے، ایک ڈوز Eylea انجکشن دی جاچکی ہے اور دوسری ڈوز 25 فروری کو دی جائے گی۔ طارق فضل چوہدری …
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) — اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیلی نار پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ کے پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ (یوفون) میں انضمام کی منظوری دے دی ہے۔جسٹس خادم حسین سومرو نے اس حوالے سے دائر درخواست منظور کرتے ہوئے فیصلہ جاری کیا کہ ٹیلی نار پاکستان کے تمام اثاثے، جائیدادیں، حقوق اور واجبات پاک ٹیلی کام موبائل لمیٹڈ…
مالیاتی مارکیٹس کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے لوگوں کے پاس اب مختلف ذرائع موجود ہیں۔ یوٹیوب اور دیگر آن لائن پلیٹ فارمز نے مالیاتی موضوعات سے متعلق معلومات تک رسائی آسان بنا دی ہے۔ برطانیہ میں مقیم 25 سالہ کیوان رضا یوٹیوبر اور مالیاتی تعلیم دینے والے کریئیٹر ہیں جو مالیاتی مارکیٹس، مارکیٹ کے تجزیے اور متعلقہ…