میکسیکو کا سب سے طاقتور منشیات سرغنہ ‘ایل منچو’ ہلاک، فوجی آپریشن میں کارروائی

IMG 20260223 WA0420


میکسیکو سٹی — میکسیکو کے سب سے خطرناک اور مطلوب منشیات سرغنہ نیمیسو ایل منچو اوسیگویرا کو ایک فوجی آپریشن میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ایل منچو میکسیکو کی طاقتور ترین منشیات اسمگلنگ تنظیم ‘جلیسکو نیو جنریشن کارٹیل’ (CJNG) کا سربراہ تھا اور برسوں سے میکسیکو اور امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سب سے مطلوب ملزم تھا۔
میکسیکن حکام کے مطابق یہ کارروائی ایک خفیہ اطلاع کی بنیاد پر انجام دی گئی۔ ایل منچو پر امریکہ نے بھی کروڑوں ڈالر کا انعام مقرر کر رکھا تھا۔
اس کارروائی کو میکسیکو کی تاریخ میں منشیات کے خلاف جنگ میں سب سے بڑی کامیابیوں میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔

متعلقہ پوسٹ