بنگلادیش کی بیمان ایئرلائن نے 13 سال کے طویل وقفے کے بعد کراچی کے لیے اپنی براہ راست پروازوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پہلی پرواز 29 جنوری کو کراچی پہنچے گی۔ پروازوں کے لیے نشستوں کی بکنگ شروع ہوتے ہی عوامی سطح پر غیر معمولی ردعمل دیکھنے میں آیا اور ابتدائی پروازوں کی تمام…
اسلام آباد — یکم اپریل 2025اسلام آباد پولیس نے کاروباری شخصیت عامر اعوان کے قتل میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتاری کر لیا۔ واقعے کے 24 گھنٹے گزرنے سے پہلے ہی ملزمان کو ملک کے مختلف حصوں سے دبوچ لیا گیا۔آئی جی اسلام آباد کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے بتایا کہ…
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ا مریکا اور ایران مذاکرات میں صرف چند نکات پر اتفاق ہونا باقی ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں مباحثے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم پہلے دن سے ایران امریکا تنازعے کو حل کرنے کے لیے سفارتی کوششیں کررہے ہیں۔ اسحاق ڈار…
قصور: (نمائندہ خصوصی وائس آف جرمنی )پاکستان رینجرز (پنجاب) نے دیگر اداروں کے تعاون سے سرحدی علاقوں میں سیلاب متاثرین کے لیے ہنگامی ریسکیو آپریشن کیا۔ترجمان کے مطابق قصور کے علاقے گنڈا سنگھ والا میں رینجرز اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سیلابی پانی میں پھنسے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔ اس موقع پر رینجرز کی امدادی ٹیموں…
اوگرا کا ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری Source link
کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی زیر صدارت اجلاس میں صوبے میں ریسکیو سروسز کو مربوط نظام کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی زیر صدارت سندھ میں ریسکیو اور ایمرجنسی سروسز کی تنظیم نو اور بہتری کے حوالے سے اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں…